وفاقی حکومت کا گیس کی بہتر تقسیم کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے ملک میں گیس کی بہتر تقسیم کے لیےاہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی آر ایل این جی کنکشنز پر عارضی پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم نیشنل کوآرڈی…
