قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تحقیقات کا سامنا ہے۔
اسپورٹس نیوز ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔
اس پیشرفت…
