ڈیلی آرکائیو

اپریل 8, 2026

پاکستان کا ورلڈ آرڈر اور دنیا تیسری عالمی جنگ سے محفوظ

تحریر:محمد شہزاد بھٹی ​انسانی تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ کچھ لمحے پوری نسلِ انسانی کے بچاؤ کا فیصلہ کرتے ہیں اور آج دنیا ایسے ہی ایک سنسنی خیز موڑ پر آ کھڑی تھی جہاں بارود کی کڑواہٹ ہواؤں کے زہر میں گھل چکی تھی، جب عالمی طاقتوں کے…

بیروزگاری اور اسٹریٹ کرائم میں خطرناک اضافہ ھورہا ہے۔ صوبائی کنوینیر اے۔ پی۔پی بلوچستان

کوئٹہ/کراچی(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینیر سید امان شاہ نے بلوچستان میں باڈر ٹریڈ کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس بندش کو فوری طور پر ختم کیا جائے کیونکہ اس کے باعث صوبے میں…

ریڈیو پاکستان کی سرکاری اراضی کی کمرشلائزیشن پر تشویش

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کے عوامی و سماجی حلقوں نے مین سریاب روڈ اور احمد خان زئی روڈ کے سنگم پر واقع ریڈیو پاکستان کی قیمتی سرکاری اراضی کو کمرشلائز کرنے اور وہاں دکانیں تعمیر کرنے کی کسی بھی ممکنہ کوشش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور…

جمعرات 9 اپریل کو کوئٹہ میں بڑا احتجاج ھوگا۔ مزدور، سرکاری ملازمین اور شہری سڑکوں پرنکلیں گے۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مہنگائی کے طوفان اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے خلاف ٹریڈ یونینز نے بھرپور احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 9 اپریل بروز جمعرات صبح گیارہ بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کرنے…

تعلیمی اداروں میں کتب کی عدم فراہمی کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائےے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے تحت سرکاری درسی کتب کی اشاعت کا ذمہ لینے والے بڈر، صادق پرنٹنگ کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے واضح کیا ہے کہ رواں تعلیمی سال…

بارکھان،دھمان میں سولر پینل سے کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ، ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی

بارکھان (زیبائے پاکستان)بارکھان کے علاقے دھمان کی بستی مڑی میں سولر کرنٹ لگنے سے ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بجلی کا زوردار جھٹکا لگنے کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بچے…

تہران، واشنگٹن اور اسلام آباد کی قیادت کی انتھک کاوشوں کو سراہتا ہوں: بلاول

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے تہران، واشنگٹن اور اسلام آباد کی قیادت کی انتھک سفارتی کوششوں کو خراجِ…

ایرانی فضاؤں میں پاکستان زندہ آباد نعرے! سڑکوں پر سبز ہلالی پرچموں کی بہار

ایران (زیبائے پاکستان)امریکہ اور ایران نے دو ہفتے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران کو ہرمز کی خلیج کھولنے کی آخری مہلت سے دو گھنٹے بھی کم قبل عمل میں آئی۔ یہ پیش رفت پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف…

ڈالر کی قیمت مستحکم مگر خطرہ برقرار! جانیے غیر ملکی کرنسی کی تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں 8 اپریل 2026 کی صبح جاری ہونے والے تازہ فاریکس ریٹس کے مطابق امریکی ڈالر معمولی استحکام کے ساتھ 279 سے 280.10 روپے کے درمیان ٹریڈ کر رہا ہے جو مارکیٹ میں نسبتاً سکون کا اشارہ دے رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ…

پاکستان کی ایک سیاسی چال اور بٹ کوائن کی قیمت آسمان پر! حیران کن حقیقت سامنے

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت بڑے اضافے کے بعد 71,430 ڈالر تک پہنچ گئی جوکہ کئی ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔ اس اضافے کی بڑی وجہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی امریکہ اور ایران کے درمیان نازک جنگ بندی…