حبا بخاری کی بریڈفورڈ ایونٹ میں بولڈ ڈریسنگ وائرل
لندن(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں جب وہ بریڈفورڈ میں ایک میٹ اینڈ گریٹ ایونٹ میں شریک ہوئیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ان کے ہمراہ اداکار دانش تیمور بھی موجود تھے،…
