ڈیلی آرکائیو

اپریل 26, 2026

عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین برہم

کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹر عماد وسیم کی اپنی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور نائلہ راجہ نے فروری 2026 میں شادی کی،…

امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت، ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا سے مذاکرات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج شام کو واپس اسلام آباد آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس…

کراچی؛ ڈاکوؤں نے دودھ والی دکان سے 6لاکھ سے زائد لوٹ لیے، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(زیبائے پاکستان)گلشن اقبال بلاک فور اے قائد اعظم کالونی اریانہ ہوٹل کے پاس ماشاء اللہ دودھ والے کو چار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان دکان سے 6لاکھ 47 ہزار روپے اور 2 موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پی ایس ایل 11…

کراچی، خلیجی ممالک جانیوالی شپمنٹس پر خصوصی رعایت کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار نے خلیجی ممالک جانے والی تاخیری شپمنٹس پر برآمد کنندگان کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوارکے مطابق کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج چارجز میں 25…

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روزکی توسیع کردی گئی ہے، پنجاب حکومت نے…

ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے منصوبے کا آغاز

ٹھٹھہ(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت اور عالمی بینک کے تعاون سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تحت پانی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کا آغازکر دیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ترجمان عبدالقادر شیخ کے مطابق…

نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز ہلاک

نوشکی (زیبائے پاکستان)سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے  قانون نافذ کرنے والے اداروں کو…

صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے…

پہلگام فالس فلیگ، بھارت کی بے بنیاد الزام تراشی پر وزیراعظم پاکستان کا دوٹوک موقف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پہلگام فالس فلیگ میں بھارت کی بے بنیاد الزام تراشی پر وزیراعظم پاکستان نے تاریخی، اصولی اور دوٹوک موقف اپنایا۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستانی قیادت نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو بھانپتے ہوئے اسے کھلے…

پاک فضائیہ دشمن کو دندان شکن جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)دفاع وطن کے جذبے سے سرشار پاک فضائیہ دشمن کو دندان شکن جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ معرکۂ حق میں پاک فضائیہ نے جرات وبہادری کی وہ نئی تاریخ رقم کی جس کی ہیبت پوری دنیا نے محسوس کی۔ معرکہ حق سے قبل پاک…