ڈیلی آرکائیو

اپریل 30, 2026

تعلیمی چیلنجز اور مکران کی باہمت لڑکیاں

تحریر: نور بلوچ پنجگوری مکران بلوچستان کے اُن قدیم اور تہذیبی خطّوں میں شمار ہوتا ہے جہاں صدیوں سے بہادری، غیرت اور صبر و استقلال کی روایات زندہ ہیں۔ یہاں کے لوگ فطری طور پر باہمت، دلیر اور محنتی ہیں، جو سخت حالات میں بھی…

میر عبید گورگیج کی کاوشیں رنگ لے آئیں، شہید بینظیر بھٹو ہسپتال غوث آباد فعال

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج کی مسلسل کاوشوں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کے نتیجے میں شہید بینظیر بھٹو ہسپتال غوث آباد باقاعدہ طور پر فعال…

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کو موردِ الزام ٹھہرانا حقائق کے منافی ہے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سرکاری درسی کتب کی مفت فراہمی کے عمل میں انتظامی غفلت اور لاپرواہی کے سنسنی خیز اطلاعات سامنے آئے ہیں۔ جس کی ایک مثال ضلع گوادر میں محکمہ تعلیم کی جانب سے گزشتہ تعلیمی سال 2024-2025 کی درسی کتب طلبہ اور…

یوم مزدور محنت کشوں کی قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر کے محنت کشوں کی عظیم قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کے…

وفاقی وزرا کی کمسن شہید ارتضیٰ عباس کے گھر آمد،معرکۂ حق کے ننھے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزرا نے معرکۂ حق کے کمسن شہید ارتضیٰ عباس کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور شہید کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ…

مکہ مکرمہ میں شجرکاری مہم: مزید 60 ہزار درخت لگ گئے، سبزہ زاروں میں 3 گنا اضافہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)مکہ مکرمہ میں پائیداری اور ماحولیاتی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم کے تحت 60 ہزار سے زائد درخت لگا دیے گئے ہیں، جبکہ المغمص ویلی پارک کو ایک نئے ماحولیاتی سیاحتی مرکز کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے۔…

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…

لمبی قطاروں کا خاتمہ، پاسپورٹ سروسز میں بڑی بہتری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت آئی ٹی ٹیم کے ساتھ اہم میٹنگ اسلام…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست کمی! آج کی قیمتیں جان کر دنگ رہ جائیں گے

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 30 اپریل 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 79 ہزار 562 روپے فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری ہونگے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز…

روپے پر دباؤ؟ پاؤنڈ اور یورو قابو سے باہر؟ جانیے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے جس نے کاروباری حلقوں اور عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آج 30 اپریل…