ڈیلی آرکائیو

اپریل 30, 2026

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ! تازہ ترین ریٹس کی مکمل تفصیل جانیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج جمعرات 30 اپریل 2026 کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں قیمتی دھاتیں مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔ سونے کی قیمتیں آل…

کراچی میں گرین لائن اورکے4 پروجیکٹ کیلئے وفاق نے رقم دی تھی،9 سال ہوگئے پیسےخرچ نہيں ہوئے: شاہد…

کراچی (زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم اور کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرین لائن اور کے 4 پروجیکٹ کے لیے وفاق نے رقم دی تھی، 9 سال ہوگئے پیسے خرچ نہيں ہوئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینر…

راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے

چین (زیبائے پاکستان)ایک چینی کمپنی نے ایسی انوکھی گاڑی متعارف کرائی ہے جو برق رفتار تو ہے ہی مگر ایسا راکٹ بوسٹرز سے ممکن ہوتا ہے۔ جی ہاں واقعی ویکیوم کلینرز بنانے والی کمپنی ڈریمی نے نیبولا نیکسٹ 01 جیٹ ایڈیشن نامی کانسیپٹ گاڑی تیار…

صرف 20 منٹ میں تھکن غائب! پیروں کو گرم پانی میں رکھنے کے حیرت انگیز فائدے

لاہور(زیبائے پاکستان)دن بھر کی تھکن، جسمانی درد اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے مہنگے علاج یا دواؤں کی ضرورت نہیں، بلکہ ایک سادہ گھریلو طریقہ بھی حیران کن نتائج دے سکتا ہے۔ پیروں کو گرم پانی میں ڈبونا ایک ایسا آسان نسخہ ہے جو نہ صرف جسم کو…

پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار ، جلد ہی طبی خدمات کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا، وزیر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار عام آدمی کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایئر ایمبولینس کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔ پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار ہے اور جلد ہی اس کی خدمات کا باقاعدہ آغاز…

دبئی میں پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، 2 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنا آسان

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پراپرٹی ویزا قوانین میں اہم نرمی کا اعلان کرتے ہوئے جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنا مزید آسان بنا دیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت اب سنگل مالک کیلئے مقررہ کم از…

لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطبق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض…

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے گئے۔ 293 صفحات پر مشتمل سپر ٹیکس کیس سے متعلق تفصیلی فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف…

’سزا دیں یا عزت واپس کریں‘، شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کا فحش مواد کیس پر جذباتی بیان

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر، معروف بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا نے چار برس سے جاری مبینہ فحش مواد کیس پر خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی اپیل کردی۔ راج کندرا نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ اگر وہ واقعی…

معروف گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور سنگین دھمکیوں کا الزام

ممبئی)(زیبائے پاکستان)بھارت کی تامل میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا ایس کرشنن نے نامور میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں جیسے نہایت سنگین الزامات لگا کر تہلکہ مچا دیا ہے۔ 35 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ…