ڈیلی آرکائیو

اپریل 10, 2026

ضلع قلات میں قائم پرنس عبدالکریم خان ہسپتال شعبۂ صحت کے حوالے سے ایک نمایاں اور منفرد حیثیت کا حامل…

قلات(زیبائےپاکستان ) ضلع قلات میں قائم پرنس عبدالکریم خان ہسپتال شعبۂ صحت کے حوالے سے ایک نمایاں اور منفرد حیثیت کا حامل ادارہ ہے، جہاں گزشتہ کئی برسوں سے مقامی آبادی کو تسلسل کے ساتھ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہ ہسپتال نہ صرف…

درسی کتب کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ ڈاکٹر گلاب خان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈائریکٹر بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی نے صوبے کے مختلف علاقوں خصوصاً کوئٹہ میں درسی کتب کی عدم فراہمی کی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی کی ہدایات پر سرکاری کتب اسٹور…

بلوچستان حکومت کا ڈیجیٹل میڈیا پالیسی ہرگز قبول نہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور شال پبلشرز گروپ کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے بلوچستان حکومت کی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے اسے مقامی اخبارات کو بند کرنے کی سازش قرار دیا…

بلوچستان: کیچ میں حفاظتی بند سے دو نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کور حفاظتی بند سے دو نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقتولین کی شناخت مسلم ولد سخی داد اور صادق ولد نور اللہ کے ناموں سے ہوئی، دونوں بلیدہ کے…

آبنائے ہرمز محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان، ایران کی سخت شرائط برقرار

ایران (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے ساتھ سخت شرائط بھی عائد کر دی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ…

اب برطانیہ جانا کتنا مہنگا ہو گیا؟ نئی پالیسی نے سب کو چونکا دیا

برطانیہ ـ(زیبائے پاکستان)برطانیہ جانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی فیسوں میں نمایاں ردوبدل کر دیا ہے جس کا براہِ راست اثر طلبہ، سیاحوں اور مستقل رہائش کے خواہشمند افراد پر پڑے…

شادی کے بعد مشکلات، سوشل میڈیا انفلوئنسر کشف انصاری جذباتی ہوگئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی کانٹینٹ کریئیٹر کاشف انصاری سوشل میڈیا پر لائیو آکر اپنے شوہر لاریب شاہد کے ساتھ شادی میں پیش آنے والی مشکلات پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ خاتون ٹک ٹاکر کی مختصر ویڈیوز تیزی سے یوٹیوب، ٹک ٹاک اور…

امریکی ڈالر اور دینار کی قیمت میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 10 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات براہِ راست مہنگائی، درآمدی لاگت اور کاروباری سرگرمیوں پر پڑتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں معمولی تبدیلی بھی اشیائے ضروریہ کی…

قطار نہ انتظار، گھر بیٹھے اپنا ڈومیسائل آن لائن بنوائیں، طریقہ کار سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب سے اپنا ڈومیسائل گھر بیٹھے آن لائن بنوائیں، فیس اور مکمل طریقہ کار سامنے آگیا۔ پنجاب حکومت نے ڈومیسائل بنوانے کا طریقہ کار اور فیسوں میں اہم تبدیلیاں کردی ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت…

پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اہم دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے کے عمل کو ڈیجیٹل کر دیا ہے۔ اب شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس جیسے ضروری کاغذات گم ہونے پر…