ڈیلی آرکائیو

اپریل 14, 2026

ہزار گنجی بس ٹرمینل برسوں کی قربانیاں، سرمایہ کاری اور امیدیں ۔۔

۔۔۔۔۔تحریر و تحقیق ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہزار گنجی کی داستان محض ایک جغرافیائی تبدیلی یا شہری توسیع کا بیان نہیں بلکہ یہ…

خالد ساسولی کا قتل اختیارات کے ناجائز استعمال کا شاخسانہ ہے۔میر اکبر لہڑی

کوئٹہ(زیباےے پاکستان) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل میر اکبر لہڑی نے کوئٹہ میں ایگل اسکواڈ کی مبینہ فائرنگ سے معصوم نوجوان محمد خالد ساسولی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ھوئے کہا…

پاکستان عالمی سفارتکاری میں ذمہ دار کردار ادا کر رہا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان موجودہ عالمی منظرنامے میں ایک اہم، متحرک اور ذمہ دار سفارتی کردار ادا کر رہا ہے، اور ملک کی خارجہ پالیسی خطے میں امن، استحکام…

چین نے نائب وزیر خارجہ کو اچانک عہدے سے برطرف کردیا

چین (زیبائے پاکستان)چین میں سینئر سفارتکار سن ویڈونگ کو اچانک نائب وزیر خارجہ کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ چین کی وزارت انسانی وسائل نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر بیان میں سن ویڈونگ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا، جس میں کہا گیا کہ یہ…

امریکا و ایران کے وفود مذاکرات کیلئے چند روز میں دوبارہ اسلام آباد آسکتے ہیں: رائٹرز

برطانیہ (زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور جلد اسلام آباد میں ہونے کی خبریں تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے وفود رواں ہفتے امن…

جنوبی وزیرستان اپر، سونےکےذرات کی موجودگی، مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی

جنوبی وزیرستان (زیباےے پاکستان)جنوبی وزیرستان اپر میں تریخ کونڑنالےمیں سونےکےذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونانکالنے پہنچ گئی۔ مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ سونےکے ذرات جمع کرنےکے لیے مرکری کا استعمال کیا جارہاہے، تحصیل کانی…

پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: نیول چیف

رسالپور(زیبائے پاکستان)چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل نوید…

ایران کے جنگ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 270 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے ہونے والی تباہی کا ابتدائی تخمینہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان نقصانات کی مالیت تقریباً 270 ارب ڈالر بنتی ہے، تاہم حکام کے مطابق حتمی اعداد و شمار مزید تفصیلی جائزے کے بعد…

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بھی اسلام آباد میں؟ تیاریاں تیز کردی گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچے بغیر ختم ہوگئے، جس کے بعد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بھی ہوگا، جس کیلئے اسلام آباد کو پہلا آپشن قرار دیا گیا ہے، تیاریاں تیز کردی گئیں۔…

ڈالر اور ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، 14 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی معمولی کمزوری یا مضبوطی نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ ایندھن، خام مال…