ڈیلی آرکائیو

اپریل 14, 2026

بجلی لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں کیلئے مفت سولر پینل! اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانیں

لاہور(زیبائے پاکستان)شدید گرمی اور بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام کے لیے بالآخر ایک بڑی اور امید افزا خبر سامنے آ گئی ہے جو نہ صرف ریلیف فراہم کر سکتی ہے بلکہ متبادل توانائی کے حصول کا راستہ بھی ہموار کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

پی ایس ایل معاہدے کی خلاف ورزی، زمبابوے کے فاسٹ بالر پر پابندی عائد

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ موزاربانی پر بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں 2 سال کے لیے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق فاسٹ بالر نے پی ایس ایل کنٹریکٹ کی…

سعودی عرب: فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

جدہ(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے اپنی پروازوں میں مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کرکے بڑی سہولت فراہم کردی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ذیلی ادارے نیو سپیس گروپ…

اسلام آباد میں ایران کے ساتھ بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، جے ڈی وینس کا اعتراف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایران کے ساتھ جاری بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، تاہم تہران کے اقدامات واشنگٹن کو مطمئن کرنے کے لیے کافی نہیں…

حکومت کا نیا پلان، کمرشل بینکوں اور دیگر ذرائع سے مالی سپورٹ لینے پر غور

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں اور دیگر ذرائع سے رابطوں پر غور کر رہا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مشرق…

امریکی نائب صدر کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی قیادت کواسٹیٹس مین شپ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کی…

صدر ٹرمپ نے ایران کی 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایران نے امریکا کو مذاکرات میں یورینیم افزودگی…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، تین افراد جاں بحق دو زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث…

اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گزشتہ رات کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں حالیہ علاقائی اور سفارتی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران…