ڈیلی آرکائیو

اپریل 14, 2026

بلوچستان ترقی کر رہا، معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لیے 460…

حکومت کا 3 جی پی اے لینے والے طلبا کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

پشاور(زیباےے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے طلبہ کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مند بنانے کے لیے احساس انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں مجوزہ پروگرام پر وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا…

فضا علی لائیو شو میں شوہر کیساتھ غیراخلاقی حرکت پر مشکل میں پھنس گئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر قانونی مشکل میں پھنس گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد نواز ڈاہری ایڈووکیٹ نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان اور…

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد(زیبائےے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔…

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی زیرِ صدارت پنجگور میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس

پنجگور(زیبائے پاکستان )آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی زیرِ صدارت پنجگور میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر، ڈی پی اوسمیت ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے اہم عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس کا…

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا پنجگور کادورہ ،پروازفاؤنڈیشن کے زیر انتظام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج…

پنجگور(زیبائے پاکستان)آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پنجگور کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نےایف سی بلوچستان(ساؤتھ) پروازفاؤنڈیشن کے زیر انتظام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، چتکان کی تزئین و آرائش کے بعدافتتاح کیا۔ مذکورہ کالج طویل عرصے…

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم…

اسلام آباد ڈائیلاگ کے بعد سفارتی سرگرمیاں تیز، معاہدے کی امید برقرار، امریکی عہدیدار

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)چند روز قبل ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوئے تھے، لیکن ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پس پردہ دونوں فریقین کے درمیان سفارتی سرگرمیاں جاری…

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی مطالبہ

اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا…

امریکا-ایران مذاکرات کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، رسد کے خدشات میں نرمی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں منگل کے روز ابتدائی ایشیائی تجارت کے دوران کمی دیکھنے میں آئی جس کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی امید ہے جس سے رسد کے خدشات میں کمی آئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی…