مذاکرات میں پیش رفت ہوئی اب اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروط ہے، جے ڈی وینس
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے تاہم اب آئندہ لائحہ عمل کا دارومدار تہران…
