ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ، پاور ڈویژن کا رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آ گئی۔
ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کے اوقات میں پن بجلی کی پیداوار میں…
