مزید 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلے گی، کون کونسے شامل؟
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا…
