پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، کس کس کو ریلیف ملے گا؟ وزیر خزانہ کا بڑا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چند مخصوص حلقوں کیلئے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلینکٹ سبسڈی سے ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق…
