معرکہ حق: ملکی دفاع کیلئے پاک فضائیہ نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا۔ائیر چیف
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ملکی دفاع میں پاک فضائیہ نے ہمیشہ کلیدی اور تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ معرکۂ حق کے دوران سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو مؤثر جواب دیا گیا جبکہ پاک فضائیہ نے جدید ترین…
