ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے لباس کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ندا یاسر نے اپنے مارننگ شو کی حالیہ قسط کے لیے جس لباس کا…
