ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ، ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ای پیمنٹ یا کارڈ کے ذریعے کٹنے والا ٹیکس اب براہِ راست حکومت کو منتقل ہوگا۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے ترجمان کے مطابق اس…
