ڈیلی آرکائیو

مئی 15, 2026

ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق سکولوں کے نصاب میں کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ لازمی مضمون قراردیدیا گیا،سکول طلبا کیلئے پروگرامنگ سیکھنا…

پاکستانی پانڈا بانڈز کی چینی مارکیٹ انٹری سے اربوں روپے کی آمدن! نئی پیش رفت سے دنیا حیران

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان نے پہلی بار چین کی مقامی مالیاتی منڈی میں یوآن کرنسی میں پانڈا بانڈ جاری کر دیا ہے جسے ملکی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے 1.75 ارب یوآن،…

دبئی میں قربانی کے جانوروں سے متعلق آن لائن فراڈ! سرکاری حکام نے بڑا انتباہ جاری کر دیا

دبئی(زیبائے پاکستان)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی جب قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے دبئی پولیس نے شہریوں کو آن لائن فراڈ اور جعلی آفرز سے خبردار کر دیا ہے خصوصاً وہ پیشکشیں جو غیر معمولی سستے داموں قربانی کے جانور فراہم کرنے کا…

امریکی ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 15مئی 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل…

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ، 15 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہوگئی۔ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

صرف 2سال میں 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سروے رپورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے دوسرا تفصیلی سروے مکمل کر لیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا کہ صرف 2 سال میں 55فیصد ادویات کی…

کراچی میں تیز رفتار ٹریلرز نے 2 موٹر سائیکل کچل دئیے، 2نوجوان دوست اور ایک بچہ جاں بحق

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ڈیفنس اور داؤد چورنگی میں تیزرفتار ٹریلرز نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو مختلف حادثات کے نتیجے میں 1 بچہ اور 2 نوجوان دوست جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک افسوسناک واقعہ ڈیفنس فیز 2…

آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جائز آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں کی…

پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع

لاہور(زیبائے پاکستان)کوکین کوئین انمول عرف پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ کون افسر اسے بچانے میں ملوث رہا، اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس نے تفتیش کا…

محسن نقوی کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور پال کپور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور…