کوئٹہ: ارباب کرم خان روڈ ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان محمد حسام جاں بحق

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)اطلاعات کے مطابق ڈکیت پہلے نوجوان سے موٹرسائیکل چھین کر لے گئے، بعد ازاں انہوں نے موبائل فون بھی چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں محمد حسام موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ایک بار پھر شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.