دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے
دکی(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع دکی کے پتھر ٹاپ ایریا میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے۔
پولیس حکام کے مطابق کان کن تین ہزار فٹ گہرائی میں کام کر رہے تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر گیا، مائنز ریسکیو ٹیم اور…
