ڈیلی آرکائیو

جون 22, 2026

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ میری قیادت میں برطانیہ نے ترقی کی ہے، میں نے اپنے فیصلے سے برطانوی…

ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں شاندار اضافہ معاشی استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار

لاہور(زیبائے پاکستان)ملک میں ٹیکسٹائل برآمدات میں شاندار اضافے کو معیشت کے استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت کے باعث برآمدات، ٹیکسٹائل سیکٹر اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتری اورپائیدار ترقی کا عمل جاری…

نائجیریا میں جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، محبت کی دلچسپ داستان سوشل میڈیا پر وائرل

ابوجا(زیبائے پاکستان) نائجیریا میں ایک منفرد اور دلچسپ شادی نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کر کے اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے معروف…

حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری و نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آج باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے،ا س حوالے سے سرکاری اور نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حج رجسٹریشن 2027 کی لانچنگ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار…

بلوچستان حکومت کا فیول کنزرویشن سمیت تمام کفایتی اقدامات ختم کرنے کا اعلان

بلوچستان(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے فیول کنزرویشن اوردیگر اضافی کفایتی اقدامات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا، جبکہ کاروباری اوقات کار سے متعلق پہلے سے جاری نوٹیفکیشن بدستور مؤثر رہے گا۔ سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل…

نجی ملکیت بنیادی آئینی حق، آئی ٹی بل جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا: شیری رحمان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں کوئی بھی آئی ٹی، پی ٹی اے یا رائٹ آف وے بل مکمل پارلیمانی جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا۔ شیری رحمان نے متنازع آئی ٹی بل کے متعلق کہا کہ قومی اسمبلی…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

مدینہ(زیبائے پاکستان) ن لیگ کے سینئر رہنما اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روزہ رسولﷺ پر حاضری دی ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔…

بلوچستان روشن مستقبل کی جانب پرواز کرچکا، دشمن قوتیں اس سے پریشان ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ایک روشن مستقبل کی جانب پرواز کرچکا ہے اور دشمن قوتیں اس سے پریشان ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بعض بیرونی…

بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، سودی نظام کا بوجھ بڑھ رہا ہے، حافظ نعیم

لاہور(زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، بلکہ سودی نظام کا بوجھ ہی بڑھ رہا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں کوئی نئی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیاض محمود شیخ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت

شکارپور (زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، عوامی…