براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

مزید ریلیف فراہمی کےلیے کوشاں ہیں، مشکل کی گھڑی میں کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پیٹرولیم مصنوعات پر اثر، پاکستان میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ کمزور اور متوسط طبقے کے لوگوں کو مزید ریلیف…

صدر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزرا، عسکری قیادت شریک ہوگی

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں اہم اجلاس آج متوقع ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور اہم وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور چاروں…

پاکستان کی ثالثی سے مذاکرات میں پیشرفت جاری، امریکا اور ایران میں ڈیل کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے نہ صرف ایرانی تیل پر قبضے بلکہ اہم تنصیبات کو آسانی سے حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔…

عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلا کے خلاف خاور مانیکا…

خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے فتنتہ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے…

دادو: ام رباب چانڈیو تہرے قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے 2 ایم پی ایز سمیت تمام ملزمان بری

دادو(زیبائے پاکستان)دادو میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کے ہائی پروفائل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دو ایم پی ایز سمیت تمام 8 نامزد ملزمان کو بری کر دیا۔ عدالت کے مطابق…

پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی ٹویٹ شیئر کردی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایک اہم ٹویٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسحاق…

خطے کی کشیدہ صورتحال: پاکستان اور مصر کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارتی مشاورت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی دفتر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکا استقبال کیا۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال کے حوالے سے پاکستان اور مصر کے درمیان اہم دو طرفہ…

ایران کو تیل کی نقل و حمل کے لیے آبنائے ہرمز کھولنا ہو گی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کو امن معاہدے کے لیے آبنائے ہرمز کو تیل کی نقل و حمل کے لیے کھولنا ہو گا۔ تہران کی جانب سے تردید کے باوجود جمعے کو اپنے اس دعوے کو دہراتے ہوئے کہ ایران معاہدہ…

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کا آغاز، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی سے پاکستان میں 5G اسپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان بھر میں 300 سے زائد 5G سائٹس فعال جبکہ بڑے شہروں اور اہم مقامات پر سروس کا آغاز بھی…