براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔
وزیر داخلہ نے جاری…
اسلام آباد میں اہم سفارتی اجلاس، سعودی عرب، ترکیہ اور مصرکے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 30 مارچ کو ایک اہم سفارتی اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ…
زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور (Earth Hour) یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے۔
ارتھ آور (Earth Hour) منانے کے دن…
حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے…
تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب بمباری، سفیر اور عملہ محفوظ
تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم تمام پاکستانی سفارتی عملہ محفوظ رہا ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق بمباری کا سلسلہ رات تقریباً…
گرین ٹورزم پاکستان کی بہترین حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبے میں نمایاں پیش رفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گرین پاکستان انیشیٹیو کی سرپرستی میں گرین ٹورزم پرائیویٹ لمیٹڈ سیاحتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
گرین ٹورزم کے تحت پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے مضبوط حکمتِ عملی اور مؤثر…
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 5.3 شدت کا زلزلہ
پشاور/ گلگت(زیبائے پاکستان)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گلگت، اسکردو، پتن، بالاکوٹ اور قرب و جوار میں محسوس کیے گئے۔…
او جی ڈی سی ایل کا خیرپور سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان
خیرپور(زیبائے پاکستان)تیل و گیس کے حالیہ بحران میں او جی ڈی سی مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع سہتو-1 کنویں سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان کیا ہے۔…
اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور روزگار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر…
جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ ایئرلائن ٹکٹس مہنگے ہونے سے مسافروں پر بوجھ بڑھنے لگا۔
ایئر لائن کرایوں میں فیول سرچارج کی مد میں 10 سے 100 ڈالر تک اضافہ کردیا گیا…
