براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
کفایت شعاری؛ رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ سے 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ملکی مالیاتی ضروریات کے پیشِ نظر وفاقی ترقیاتی بجٹ میں سے 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس کٹوتی کی باضابطہ…
’آپ مر جائیں گے تو آپ کی جائیداد بیچ کر پیسے واپس لے سکتے ہیں‘ سابق ڈی جی سے عدالت کا مکالمہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آپ مر جائیں گے تو آپ کی جائیداد بیچ کر پیسے واپس لے سکتے ہیں۔
پی ایم ڈی سی کے سابق ڈائریکٹر جنرل کے ادارے سے غیر قانونی مالی فائدہ لینے کے کیس…
وزیراعظم سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ موجود تھے۔…
پاکستان کا پہلا افقی تیل کا کنواں فعال، یومیہ پیداوار کتنی ہے؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی پالیسی معاونت اور توانائی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے مقامی پیداوار میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد، سندھ میں پاساکھی 13 کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی جو…
پی ایس ایل میچز کی وجہ سے پولیس کی عیاشیاں شروع ہو گئیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے پی ایس ایل میچ کے دوران سڑکیں بند کرنے اور ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
لاہورہائیکورٹ میں فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیف…
بلوچستان میں ٹرین سروس کل مکمل طور پر معطل رہے گی، پاکستان ریلویز
لاہور(پاکستان امیج)بلوچستان میں ٹرین سروس کل 27 مارچ کو مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان ریلویز حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 مارچ (جمعہ کے روز) بلوچستان بھر میں ٹرین سروس معطل رہے گی۔ اس حوالے سے…
جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایران کو 15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے تہران کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم اس منصوبے کے حوالے سے ابھی تک امریکا یا ایران کی جانب…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستانی کوششوں سے آگاہ کیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعظم نے بتایا کہ…
آبنائے ہرمز کھل گئی، ایران نے غیر دشمن جہازوں کو گزرنے کی مشروط اجازت دے دی
ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے اعلان کیا ہے کہ ’غیر معاندانہ‘ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی، بشرطیکہ وہ ایران کے خلاف کسی جارحانہ کارروائی میں شامل نہ ہوں اور طے شدہ سکیورٹی ضوابط پر عمل کریں۔
اقوام متحدہ…
پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی و تجارتی تعلقات کے نئے مرحلے کا آغاز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی پاکستان کے اقتصادی اور صنعتی تعاون کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔
پاکستان اور چین کی صنعت، زراعت اور معدنی شعبہ جات میں شراکت داری نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
حال ہی میں چینی…
