براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اگر ایران اور امریکہ رضامند ہوں تو مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ رضامند ہوں تو مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق اگر فریقین آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی…

عید تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس بلندیوں پر

کراچی(زیباے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کا آغاز بازارِ حصص میں شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس…

بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈنگ کا خدشہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں آج اور کل جبکہ 27 تا 29 مارچ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں کم سے…

سعودی عرب سمیت متعدد ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں نماز عید کے سے بڑے اجتماع مکہ مکرمہ مسجد الحرام اور مدینہ منورہ مسجد نبوی میں منعقد ہوئے جس…

گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی اور معاشرتی ہم آہنگی میں علماء کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

کراچی میں ہلاکت خیز طوفان اور بارش سے 19 افراد جاں بحق

کراچی (زیباے پاکستان)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد موسلادھار بارش ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام ہی علاقوں میں شدید…

کوریا میں ملازمت کے لیے پاکستانیوں کو کیسی تیاری کرنی چاہیے؟تفصیلات جانیے!

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کوریا میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع کے حوالے سے زبان اور میرٹ کو اہم قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان ای پی ایس سینٹر کے سربراہ نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے ساتھ ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم (EPS)…

سعودی عرب کا ایران کو سخت الٹی میٹم، حملے نہ رکے تو جواب کیلئے تیار رہو

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے ایران کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جارحیت کے خلاف اس کا صبر لامحدود نہیں، اور اگر خلیجی ممالک پر حملے فوری بند نہ کیے گئے تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جبکہ مملکت نے کھل کر فوجی…

ریاض، توانائی تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایرانی حملہ، سعودی ایئر ڈیفنس نظام نے ناکام بنا دیا

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی دارالحکومت ریاض میں آئل تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایران نے ڈرون اور میزائل سے حملہ کر دیا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے یہ کارروائی اس وقت کی جب امریکہ…

کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ اس کے علاوہ…