براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر آگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایس آئی ایف سی کی پالیسی معاونت اور معاشی استحکام کے اقدامات سے پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔
مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے فروری 2026 میں 427 ملین ڈالر کا کرنٹ…
چوہدری شوگر مل کیس؛ نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)نیب نے چوہدری شوگر مل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔
ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے ذریعے اپیل دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ چوہدری شوگر مل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا 4 فروری…
افغانستان سے مذاکرات، پاکستان کا چین کو انکار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے چین سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھے گا کیونکہ کابل حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے دیگر دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر اپنا موقف…
کوہاٹ: سی ٹی ڈی اور پولیس کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک
کوہاٹ(زیبائے پاکستان)تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہٰی کے مطابق سی ٹی ڈی اور…
افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔
پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر…
آپریشن غضب للحق، پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کردی گئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت 12 اور 13 مارچ کی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج…
سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرونز حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا جبکہ ڈرونز کا ملبے گرنے سے چند شہری زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 13 مارچ 2026 کو افغان…
ہفتے میں 3 دن عدالتی چھٹیوں کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پشاور(زیبائے پاکستان)ہفتے میں 2 عدالتی چھٹیوں کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست اطلس خان ایڈووکیٹ نے سلیمان خان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو فریق بنایا…
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوری طور پر دشمنیوں کے خاتمہ کرکے مستقل جنگ بندی قائم کی جائے اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔…
یوم القدس کے پیش نظر اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات، کئی اہم راستے بند
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس نے کئی اہم راستے بھی بند کر دیے۔
نماز جامعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے…
