براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پاکستان کو 7 ماہ میں 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان کو رواں سال کے ابتدائی سات ماہ میں ملنے والے غیر ملکی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ (جولائی سے جنوری)…
وزیراعظم پاکستان کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
ریاض(زیبائے پاکستان)وزیراعظم پاکستان نے آج جدہ میں مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی…
پاکستان، چین کا امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں نے ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان موومنٹ جیسی دہشت گرد گروپس کو دونوں ممالک کے خطرات قرار دیتے ہوئے پائیداد امن یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق…
عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے میڈیل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔
جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کی۔ بانی کی…
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے…
ڈی آئی خان؛ فورسز اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)لکی مروت پولیس، سی ٹی ڈی اور امن کمیٹی نے تختی خیل کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔
پولیس کے مطابق یہ کارروائی ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایت پر کی گئی جس کے لیے بکتر بند گاڑیوں کے…
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں مثبت پیشرفت، اصلاحاتی اقدامات قابلِ تعریف قرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف بھی کی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے…
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری صدرِ مملکت کو ارسال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی سمری صدرِ مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نہال ہاشمی کو گورنر سندھ…
پاکستان نے ایران پر حملوں کی مذمت اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت…
متوفی کوٹہ سسٹم سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے متوفی کوٹہ سسٹم ختم ہونے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
عدالت نے سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے تمام 10 درخواست گزاروں کی تعیناتیوں کو جائز قرار دے…
