براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر…
امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 97 پروازیں منسوخ ہوئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 97 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابقدبئی، بحرین، ابوظہبی، شارجہ اور دوحہ کی 25 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
8 دنوں میں ملک بھر سے 1300 مشرق وسطیٰ کی…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق…
وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں…
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیارکرلیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پٹرولیم مصنوعات سٹاک اور کھپت پر ہائی…
بجلی سبسڈی کیلیے ایک کھرب منظوری کی کوشش، آئی ایم ایف کا اعتراض
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کی جانب سے بجلی کے شعبے میں تقریباً ایک کھرب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔
اس رقم میں 400 ارب روپے سے زائد بجلی چوری اور…
مذہبی جماعتوں کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مختلف جماعتوں کی جانب سے ایران پر حملہ کے خلاف احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
ریڈزون کی طرف جانے کیلئے دو راستوں کے علاوہ تمام داخلی راستے بند رہیں گے۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے…
ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)قیام امن کی کاوشوں میں پنجاب ایک بار پھر بازی لے گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اینٹی ڈرون یونٹ اسپیشل ڈرون فلیٹس کی مدد سے ضلع کی فضائی…
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، وزیر داخلہ ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ سیکریٹری داخلہ کو توہین کمیشن کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔
کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر…
سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے پر متوازی اپیل دائر نہیں ہو سکتی، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کے بعد آئینی عدالت میں متوازی اپیل دائر نہیں کی جا سکتی۔
عدالت نے واضح کیا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد بھی وفاقی آئینی عدالت کو سپریم کورٹ کے…
