براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کا ڈیجیٹل سسٹم
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیواؤں اور ان کے یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کے لیے ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار کر لیا ہے۔
اس اقدام کے تحت پنجاب میں بیواؤں اور یتیم بچوں کے لیے ’وزیراعلیٰ…
وزیراعظم سے حافظ نعیم کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی۔
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں جماعت اسلامی کے وفد میں لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور آصف لقمان قاضی…
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ، وزیراعظم کو خط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس پر آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی…
سعودی عرب کی متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے متبادل سپلائی روٹ سے پاکستان کو تیل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی…
مشرق وسطیٰ جنگ: فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ کی سورتحال پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا۔
سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ 28 فروری کو پاکستان نے اس صورتحال پر پہلا ری ایکشن دیا، پھر آیت اللہ…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے فیصلے جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کے تحریری فیصلے جاری کردیے گئے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے…
اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا…
عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کے لیے فلائٹ شیڈول جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عازمین حج کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔
سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی 14700 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر…
