براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
ہنگو؛ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)ہنگو کے تھانہ ٹل کے علاقے چھپری وزیرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے دوران پولیو ڈیوٹی پر اہلکار شہید ہوگیا اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ڈی پی او ہنگو کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ کے…
تیل کی عالمی منڈی میں دوبارہ تیزی، خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد کا بڑا اضافہ
واشنگٹن (زیباے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے جس کے بعد عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھ گئی اور مارکیٹ فوری طور پر اوپر چلی گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ…
امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا، فیصلہ کرے کہ ہمارا اعتماد حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟ ایرانی…
تہران (زیبائے پاکستان) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں؟ میں ان مذاکرات کے عمل میں سہولت…
مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تاہم چند اہم نکات پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہو سکا۔
اپنے بیان میں…
فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
دفتر خارجہ کے مطابق…
ایرانی حکام کو ایک بہترین پیشکش دی ہے اور اپنی ریڈ لائنز واضح کردیں، امریکی نائب صدر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری طویل اور اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈیل کے واپس جا…
اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی جانب سے طویل اور کامیاب سفارت…
امریکی نائب صدر کی زیرِقیادت اعلیٰ سطح وفدپاکستان پہنچ گیا، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح امریکی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔…
وزیرِخزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔
وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ…
ایران اسلام آباد کے اہم مذاکرات میں شریک ہوگا مگر امریکا پر اعتماد نہیں، ایرانی نائب صدر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکا کے رویے پر گہرے شکوک و شبہات بدستور موجود ہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا…
