براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔ یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے…

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی…

ڈیرہ مراد جمالی ،نوتال اور ڈیرہ بگٹی مختلف فائرنگ کے واقعات ایک شخص ہلاک دو خواتین ایک بچے سمیت آٹھ…

ڈیرہ مراد جمالی (زیبائے پاکستان) ڈیرہ مراد جمالی ،نوتال اور ڈیرہ بگٹی مختلف فائرنگ کے واقعات ایک شخص ہلاک دو خواتین ایک بچے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ایک حملہ آور بھی گرفتار آلہ قتل برامد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی…

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان کے مضبوط سفارتی کردار کی تعریف کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پر بات چیت کی گئی جبکہ جنگ بندی کا…

پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید وسعت کےلیے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف سے سروس لانگ مارچ ٹائرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین جن یانگ شینگ (Jin Yongsheng) کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس…

صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں…

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس: وزیراعظم کا فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے بھی کابینہ ارکان نے ڈسک…

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا اور ایران کو دعوت، مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت مختلف خطوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مطابق یہ جنگ بندی فوری طور پر…

ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ایران امریکا جنگ بندی کے معاشی اثرات فوراً ہی عالمی مارکیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز 12920 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی ریکارڈ کی…