براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
خضدار میں ماربل فیکٹری پر مسلح افراد کا حملہ، 18 مزدور اغوا، ایک زخمی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خضدار کے دور دراز علاقے نال میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح افراد نے ایک ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے وہاں کام کرنے والے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حملے کے دوران ایک مزدور فائرنگ سے زخمی ہوا جبکہ حملہ آور…
سانحہ کارساز کے شہداءکی قربانیاں جمہوریت کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، میر علی حسن زہری
اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما ، ترجمان صدر آصف علی زرداری و سینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے سانحہ کارساز کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کارساز محض ایک…
ضلعی انتظامیہ ویسٹ کی کارروائیاں لائقِ تحسین، کاشف حیدری
شہریوں کے تحفظ اور کاروباری ماحول کی بہتری کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں خوش آئند ہے، ترجمان
تجاوزات، پیشہ ور گداگروں، ون ویلنگ اور موٹر سائیکل ریسنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے، بیان
کوئٹہ ( ) مرکزی تنظیم تاجران…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ میرا ذاتی تعلق عزت و احترام پر مبنی ہے
مولانا فضل الرحمٰن کی…
پاک ایران بارڈر کی عارضی بندش کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں صداقت نہیں،…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون اطلاعات وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ پاک ایران بارڈر کی عارضی بندش کا مقصد سکیورٹی خدشات کا ازالہ، اسمگلنگ کی روک تھام اور سرحدی نظام کو مؤثر بنانا ہے
بارڈر کے دونوں اطراف سکیورٹی صورتحال اور…
کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) کوئٹہ کی باہمت بیٹی پلوشہ شہزادی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی۔
تفصیلات کے مطابق 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی پلوشہ شہزادی نے محنت اور بلند عزم سے ہائی کورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز…
بلوچستان: عدم تعاون پر سرکاری محکموں کے سربراہان کیخلاف وارنٹ یا شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اختیار دے…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی محتسب بلوچستان نے شکایات کے فوری ازالے، زیرِ التوا مقدمات کو نمٹانے اور سرکاری محکموں کی جواب دہی یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محتسب (محتسبِ اعلیٰ) بلوچستان نے 13 اکتوبر 2026 کو جاری…
خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے…
بلوچستان؛ ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 2 دہشتگرد ہلاک
چاغی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے…
