براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی سکالرشپس دینے کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان نے دنیا بھر کی 100 سے زائد جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت بیرونِ ملک پی ایچ ڈی…
سوراب، خضدار اور وڈھ میں N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج اور سڑکوں کی بندش کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ کردیا…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ سوراب، خضدار اور وڈھ میں N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج اور سڑکوں کی بندش کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے
N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج، دھرنوں اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ…
2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ زمیندار آج بھی مشکلات کا شکار، حکومت فوری ریلیف فراہم کرے: ڈاکٹر…
جھل مگسی(زیبائے پاکستان) زمیندار ایکشن کمیٹی ضلع جھل مگسی کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عباس لاشاری نے کہا ہے کہ سال 2022 کے تباہ کن سیلاب نے ضلع جھل مگسی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جس کے نتیجے میں زمینداروں کی…
کاشف حیدری کی درخواست پر پولیس کی کارروائی، ریسنگ اور ون ویلنگ کرنے والے افراد گرفتار
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری کی درخواست پر پولیس نے ریسنگ اور ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی صدر سرکل شوکت جدون کی خصوصی ہدایت پر بروری تھانے کے…
بولان میں ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، کاشف حیدری
بے گناہ شہریوں کی جانوں کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری، پے درپے بدامنی کے واقعات تشویشناک، واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے، ترجمان
بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے عملی اقدامات ناگزیر، شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں کسی…
گرین پاکستان انیشیٹو، بلوچستان میں 1,147 ایکڑ بنجر زمین قابل کاشت
اآواران (زیبائے پاکستان)گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں بنجر زمینوں کی زرعی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
جھل جھاؤ آواران میں 1 ہزار 147 ایکڑ بنجر زمین کو قابل کاشت بنا دیا گیا، جس کے بعد علاقے میں مختلف فصلوں کی کاشت شروع ہوگئی…
ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج
کوہلو(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس میں ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔
سیکیورٹی فورسز دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں مقامی شہریوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ اس سلسلے میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے صوبے…
جلیلہ حیدر کو عالمی اعزاز ملنا پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، کاشف حیدری
بلوچستان کے عوام اور محکوم قوموں کی ترجمانی و حقوق کے لیے جلیلہ حیدر کی جدوجہد کو بلوچستان کی تاجر برادری قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، ترجمان
جلیلہ حیدر کی جدوجہد نئی نسل کے لیے عزم، حوصلے اور استقامت کی مثال اور مشعلِ راہ، مرکزی تنظیم تاجران…
ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال تشویشناک ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جاری غیر یقینی صورتحال اور معاشی بحران میں مسلسل شدت تشویشناک ہے، جبکہ بلوچستان میں قومی شاہراہوں کا غیر محفوظ ہونا عوام، مسافروں، ٹرانسپورٹرز…
موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
مقررہ اوقات میں بھی گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر، سردیاں شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں کے عوام گیس کمپنی کے خلاف سراپا احتجاج ہوتے ہیں، کاشف حیدری، واحد ہادی
سردی کی آمد، کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر، متعلقہ ادارے مستقل حل نکالیں،…
