براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان میں اے این ایف کا خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد

کیچ(زیبائے پاکستان)اے این ایف نے کیچ(بلوچستان) میں خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ مار کر بیرون ملک اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اے این ایف کے ترجمان نے کہا کہ کمپاؤنڈ کو مبینہ طور پر منشیات کی سپلائی کی…

مچھ بولان: سول ہسپتال میں انسانیت سسک رہی ہے، دوائیں بازار میں، ڈاکٹر غائب، عوام بے یار و مددگار

مچھ (زیبائے پاکستان) مچھ بولان کا سول ہسپتال جو غریب عوام کے لیے آخری امید سمجھا جاتا ہے، آج کرپشن، نااہلی اور بے حسی کی بدترین مثال بن چکا ہے۔ گزشتہ روز ہسپتال میں ایک دلخراش منظر دیکھا گیا جہاں ایک معصوم بچہ ایکسیڈنٹ کے بعد شدید درد سے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عالمی یوم اساتذہ پر صوبے کے تمام اساتذہ کو خراج تحسین

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عالمی یوم اساتذہ پر صوبے کے تمام اساتذہ کو خراج تحسین وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے کی تعمیر، نئی نسل کی کردار سازی اور مستقبل کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا…

جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 249 فری میڈیکل کیمپس، 15 ہزار سے زائد افراد مستفید

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی بلوچستان کے دورافتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا سلسلہ جاری ہے، ستمبر 2026 کے دوران مختلف علاقوں میں 249 مفت طبی کیمپس منعقد کیے گئے۔ فری میڈیکل کیمپس تربت، مند، ہوشاب، دشت، خاران…

سیکیورٹی فورسز نے ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 افغان باشندے گرفتار کرلیے

کوئٹہ(ـزیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ستمبر 2026 کے دوران جنوبی بلوچستان میں 15 کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے تربت، دشت، پنجگور، دالبدین اور ماشکیل کے علاقے میں غیر…

ملک میں مزید لوٹ مار نہیں ہونے دینگے۔ صادق خان اچکزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)مظلوم عوامی تحریک پاکستان بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیلِ نو کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ صوبائی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں گزشتہ روز مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی دفتر، ڈاکٹر بانو روڈ کوئٹہ میں تحریک کے سینئر…

بلوچستان کا مستقبل بندوق تھام کر پہاڑوں میں چھپنے والے نہیں بلکہ کتاب تھام کر دنیا کی ممتاز جامعات…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے رواں سال امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پروگرام کے تحت بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو…

سرکاری ملازمتوں کی بندر بانٹ قبول نہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ بندر بانٹ اور سیاسی بنیادوں پر تقرریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے صوبے کے پڑھے…

تھانہ عبد الخالق شہید کے علاقے میں مثالی امن قابل تحسین ہے۔ پیپلز پارٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ذیشان بلوچ، چنگیز بنگلزئی اور عدنان بلوچ نے تھانہ عبد الخالق شہید کے علاقے میں مثالی امن و امان کے قیام اور عوام کو بہتر پولیسنگ کی فراہمی پر ایس ایچ او عبد الخالق شہید اعجاز محمود، ایگل اسکواڈ…

لانگ مارچ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ھوئیں۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے آغاز کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کسی ذاتی مفاد یا اقتدار کے حصول…