براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

چمن: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کل ٹریڈ سینٹر میں ہوگی

چمن (زیبائے پاکستان)چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سال 2026 تا 2028 کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد بزنس فاؤنڈر گروپ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب کل ٹریڈ سینٹر چمن میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں چمن سمیت…

مستونگ آپریشن میں 5 دہشت گردوں کا کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کا مظہر ہے،…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں پر اظہار اطمینان، ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاہے کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں…

ٹرانسپورٹ شعبہ کے استحکام کیلئے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ شعبہ اس وقت شدید مالی دباؤ کا شکار ہے، بڑھتے ہوئے اخراجات، ٹیکسز، ٹول ٹیکس اور دیگر مسائل کے باعث…

صوبائی اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم صحافت پر قدغن ہے۔ قیوم بلوچ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے کہا ہے کہ اخبارات کو صوبائی اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم صحافت پر قدغن کے مترادف ہے، لوکل پرنٹ میڈیا اس وقت شدید مالی بحران اور مشکلات کا شکار ہے، حکومت کو چاہیے کہ…

کوئٹہ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں مبینہ دگنا اضافہ، والدین پریشان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے مختلف نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں مبینہ طور پر دگنا اضافہ کیے جانے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں، جس کے باعث والدین شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ فیسوں میں مسلسل اضافے نے بچوں کی…

کوئٹہ: بلوچستان سرکاری ملازمین کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی آڈیٹر جنرل…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آڈیٹر جنرل پاکستان نے بلوچستان کے پانچ سرکاری محکموں کے ملازمین کو 2023 میں بجٹ کی تیاری کے حوالے سے ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے اور رقم کے…

رکنی: زیرِ تعمیر سڑک پر پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے سے دکانداروں کو شدید مشکلات

رکنی (زیبائے پاکستان )رکنی میں سڑک کی تعمیر و توسیع کا کام جاری ہے، تاہم سڑک پر باقاعدگی سے پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے کے باعث گرد و غبار دکانداروں اور شہریوں کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ سارا دن اڑنے والی مٹی سے کھانے پینے کی اشیا متاثر ہو رہی ہیں…

گوادر: جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گوادر کے جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے جنت بازار میں واقع موبائل فون کی دکان پر دستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں دکان میں…

پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ سردار عبید اللہ گورگیج

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی و پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عبید اللہ گورگیج نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور عوام کی فلاح و بہبود، بلوچستان کی ترقی اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جا…

مظلوم عوامی تحریک کا بلوچستان میڈیا فورم کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے بلوچستان بھر کے صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس، شاعروں اور مصنفین کی نمائندہ تنظیم بلوچستان میڈیا فورم کے دس نکاتی مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت ریاست اور معاشرے…