براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بچوں اور خواتین کو مناسب اور معیاری غذائیت کی فراہمی صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے بنیادی اہمیت…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے مابین غذائی قلت کے خاتمے، غذائی تحفظ، غذائیت اور جاری پروگرامز میں وسعت و باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری…

بلوچستان کے عوام کے لیے بڑا تحفہ، جناح پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح

کوئٹہ (رپورٹ: پرنس الہی بخش)حکومت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں کے عوام کے لیے ایک اہم اور قابلِ تحسین اقدام، جناح پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع سوراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا، جبکہ…

بلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے۔سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میڈیا فورم صوبہ بھر کے میڈیا پرسنز کی توانا اور مؤثر آواز بن چکا ہے، فورم کی جانب سے صحافیوں کے حقوق، آزادیٔ صحافت اور میڈیا سے وابستہ افراد…

تعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین اصلاحی کمیٹی کلی ملک عمر خان حاجی صالح محمد کاکڑ نے ڈپٹی ڈی ای او زرغون ٹاؤن حیدر خان ناصر کو محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے تعلیمی خدمات، ملنساری، انتھک محنت، زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے،…

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اعجاز احمد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے علاقائی وفد کے ہمراہ تھانہ عبدالخالق شہید کے ایس ایچ او اعجاز احمد کی دعوت پر خصوصی ملاقات کی، جس میں علاقے میں امن و امان کی صورتحال، شہریوں کے مسائل اور پولیس کے اقدامات…

’آپریشن ردالفتنہ 3‘ کے تحت چاغی میں آپریشن، ’فتنہ الہندوستان‘ کے مزید 2 دہشتگرد ہلاک

چاغی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے ’آپریشن ردالفتنہ 3‘ کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری میں ملوث ’فتنہ الہندوستان‘ کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ تازہ ترین کارروائی…

گوادر؛ لاپتا ثمینہ کی کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی پر بھائی کا بیان، خاندان نے لاتعلقی ظاہر کردی

گوادر(زیبائے پاکستان) ٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف ولد چُکّا نے اپنی بہن ثمینہ کی گزشتہ چھ دنوں سے گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی تلاش اور صورتحال واضح کرنے کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو پیغام میں حنیف نے کہا کہ میری بہن ثمینہ 6…

وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کا بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس…

بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے، اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان پولیس کے سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ کی جانب سے 28 ستمبر 2026 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس کے سینئر افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی وزیر خان ناصر کو ڈی آئی جی…