براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی نمائندہ تنظیم بن چکا ہے۔ مرکزی نائب صدور
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے اپنے اپنے علاقوں سے نمائندگی کرنے والے مرکزی نائب صدور صداقت بلوچ (گوادر)، ندیم بابر مغل (سبی)، رمضان بھٹو (بھآگ)، شیخ فرید (کوئٹہ)، میر صفدر کھوسہ (نصیر آباد) اور سلطان کرد (مچھ بولان) نے…
سردار عبید گورگیج کی عوامی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ میر شیر احمد بنگلزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما اور حلقہ پی بی 44 معائنہ کمیٹی کے رکن میر شیر احمد بنگلزئی نے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 44 سردار عبیداللہ گورگیج کی بہترین عوامی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
کوئٹہ: نوابزادہ اورنگزیب عالمگیر مگسی کی نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سے ملاقات
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جھل مگسی کی ممتاز قبائلی و سیاسی شخصیت اور سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین جھل مگسی نوابزادہ اورنگزیب عالمگیر مگسی نے ساراوان ہاؤس کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سے…
ملک مزید بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ عوام پاکستان پارٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی و معاشی مسائل کا حل محاذ آرائی کے بجائے افہام و تفہیم، مذاکرات اور باہمی مشاورت میں ہے۔…
نصیرآباد: ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔
بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،…
چمن: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات، بزنس فاؤنڈر گروپ بلا مقابلہ کامیاب
چمن (زیبائے پاکستان)چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سال 2026 تا 2028 کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات میں بزنس فاؤنڈر گروپ نے بلا مقابلہ کامیابی حاصل کرلی۔
بزنس فاؤنڈر گروپ کے نومنتخب عہدیداران نے کہا ہے کہ چمن چیمبر آف کامرس تاجر…
امن و سیاسی استحکام طاقت کے زور پر نہیں لایا جاسکتا۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کوئٹہ میں صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی، معاشی اور امن و امان کے حوالے سے اہم چیلنجز سے گزر رہا ہے،…
وزیر اعلیٰ سے ٹیوب ویل کی زمین واگزار کرانے کی اپیل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کلی ملک عمر خان ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے معتبرین کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں علاقے کے بنیادی مسائل، بالخصوص پینے کے صاف پانی کی شدید قلت اور سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے، کاشف حیدری
تاجروں پر مزید دباؤ ڈالنے کے بجائے آسانیاں اور سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں، صوبائی ترجمان
کوئٹہ ( ) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع…
کوئٹہ پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ٹک ٹاک بنانے پر پابندی، بغیر اجازت سوشل میڈیا پر محکمانہ مواد…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے پولیس افسران و اہلکاروں کی جانب سے یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور بغیر اجازت سوشل میڈیا پر محکمانہ مواد شیئر کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…
