براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

عوامی سیلاب کو طاقت سے نہیں روکا جاسکتا۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو سبوتاژ کرنے کیلئے ملک بھر میں گرفتاریوں، اسلام آباد کو بند کرکے جیل میں تبدیل کرنے اور مسافر…

معشیت کے استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات ضروری ہیں۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام، قومی اتفاقِ رائے اور جامع معاشی پالیسی کی ضرورت ہے۔مسلسل مہنگائی، بے روزگاری، بجلی و گیس کے…

عابد بخاری کی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بلوچستان میڈیا فورم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ، جنرل سیکرٹری میر اللہ داد رند، دیگر تمام مرکزی و ڈویژنل عہدیداران اور اراکین مرکزی کمیٹی نے سینئر صحافی عابد بخاری کے انتقال پر دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

کاشف حیدری کا سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سید عابد بخاری کی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، کاشف حیدری کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے روزنامہ ایکسپریس کوئٹہ کے نیوز ایڈیٹر اور سینئر صحافی سید عابد بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور…

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات، اسلحے کی نمائش اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر 2026 سے فوری طور پر 30 روز کے…

بلوچستان دانا سر بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 103 غیر…

شیرانی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانا سر میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے والے 103 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر کے انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔…

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو، صوبے میں ترقیاتی سرگرمیاں زورو شور سے جاری

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت صوبے میں ترقیاتی سرگرمیاں زورو شور سے جاری ہیں۔ بی ایس ڈی آئی کے تحت ضلع قلعہ سیف اللہ میں فیز ون اور فیز ٹو کے مجموعی طور پر53 ترقیاتی منصوبے مکمل کرلیے گئے۔ ضلع قلعہ سیف…

پشتون کلچر ڈے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پشتون برادری کو مبارکباد

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پشتون کلچر ڈے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پشتون برادری کو مبارکباد ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا اہم اور خوبصورت حصہ ہے پشتون ثقافت میں…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

تربت (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز نے ضلع تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تربت…

کوئٹہ؛ پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔