براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
چمن بارڈر پر عوام کا معاشی استحصال قبول نہیں۔ مظلوم تحریک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان بلوچستان کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے چمن پاک افغان بارڈر کی موجودہ صورتحال اور سیکورٹی اہلکاروں کے مبینہ رویہ پر شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا۔ صادق آغا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سمیت سینکڑوں کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی…
بلوچستان میڈیا فورم نے 10 نکاتی مطالبات پیش کر دیے۔
کوئٹہ/ سیوی)(زیبائے پاکستان )بلوچستان میڈیا فورم نے صحافیوں کے تحفظ آزادیٔ صحافت معاشی و سماجی مسائل کے حل اور میڈیا سے وابستہ افراد کی فلاح و بہبود کے لیے 10 نکاتی مطالبات پیش کرتے ہوئے حکومت سے فوری عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ بلوچستان…
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سرکی کلاں کوئٹہ میں منعقدہ سائنسی نمائش
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری و رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان کلثوم نیاز بلوچ اور پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سرکی کلاں کوئٹہ میں منعقدہ سائنسی…
بولان/ مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق
بولان (زیبائے پاکستان)بولان مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق
پولیس کے مطابقبولان/ڈھاڈر کے نواحی علاقے مشکاف کشاری کے قریب دو نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
/فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی،
مقتولین کی شناخت…
فتنۃ الہندوستان نے نوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)نوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار شہید
، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ فتنۃ الہندوستان نے نوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ…
بلوچستان؛ سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم، تربیت، نگہداشت اور بحالی کے لیے انقلابی منصوبہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں سماعت سے محروم خصوصی بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔
وفاقی و صوبائی حکومت کے باہمی تعاون سے قائم سینٹر کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر ثقافت اورنگزیب نے کیا۔
ڈیف…
ملک کو بدترین بحرانوں سے نکالنے کیلئے قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے۔سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مختلف نوعیت کے سنگین بحرانوں کا شکار ہے، جن سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر اتفاق رائے اور مشترکہ حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے۔ سیاسی قوتوں، قومی…
کاشف حیدری کی ڈی ایس پی صدر پولیس شوکت جدون سے اہم ملاقات ون ویلنگ، تیز رفتاری اور کم عمر افراد کی…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے ڈی ایس پی صدر پولیس شوکت جدون سے گزشتہ روز انکے دفتر میں اہم ملاقات کی، جس میں شہر میں ون ویلنگ، تیز رفتاری، کم عمر افراد کی موٹرسائیکل ریسنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے…
بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،بابر یوسفزئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پنجگور کے علاقے اپھان اور کوہِ پروم میں ردالفتنہ کےتحت سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی
کی گئی
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فتنہ…
