براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین
، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں…
کوئٹہ ‘ سریاب روڈ پر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سریاب روڈ پر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ
سریاب روڈ گرین ٹاؤن میں فائرنگ ۔ ڈائریکٹر زراعت سمیت 2 افراد جاں بحق
ڈائریکٹر زراعت غلام سرور کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا ۔ پولیس
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ۔ پولیس
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
پنجگور (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔…
خضدار اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ ظاہر شاہ کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ ، پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے جنرل سیکرٹری وزیر خان ، اقبال سرگڑھ اور دیگر رہنماؤں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ پر شدید ردعمل کا اظہار…
27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والا ملک گیر لانگ مارچ تحریک انصاف کے مطابق عوام کے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق کے مطالبات کے…
بیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے۔ انجنئیر اسلم مندوخیل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پشتونخوا نیب انجینئرز اینڈ آرکیٹیکٹس فورم کے سیکرٹری انجینئر اسلم مندوخیل نے بیوٹمز کے سٹی کیمپس کو کسی دوسرے سرکاری ادارے کے حوالے کرنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے تعلیمی، تکنیکی اور تحقیقی…
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ…
معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی کا ثبوت ہے…
ہرنائی: نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں مشینری نذرِ آتش
ہرنائی(زیبائے پاکستان) نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں مشینری نذرِ آتش
ہرنائی کے طالب لیز کوئلہ مائنز ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 5 کوئلہ کانوں میں نصب مشینری کو آگ لگا کر نذرِ آتش کردیا، پولیس کے مطابق مسلح افراد نے 3 انجن…
