براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
قلات (زیبائے پاکستان)قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی
خاران (زیبائے پاکستان)فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا۔
فتنۃ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔…
عدلیہ میں خواتین کی بڑی تعداد؛ بلوچستان کی بیٹیاں ہر میدان میں آگے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان کی بیٹیاں ہرمیدان میں آگے ہیں۔ عدالتوں میں خواتین وکلا کی بڑھتی تعداد مثبت تبدیلی کا مظہر ہے۔
بلوچستان کی اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین زندگی کے مختلف شعبوں کے ساتھ شعبہ وکالت میں بھی نمایاں کردار ادا کررہی…
بلوچستان میں ایف سی کی تیسری کمانڈ، ویسٹ بھی قائم ،میجر جنرل فرحان نیا آئی جی تعینات
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فرنٹیئر کور کی تنظیمی ساخت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایف سی بلوچستان ویسٹ کے نام سے نئی کمانڈ قائم کردی گئی ہے۔ اس سے قبل صوبے میں ایف سی بلوچستان نارتھ اور ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی کمانڈز کام کر…
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا بلوچستان پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا اقدام،
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا بلوچستان پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا اقدام،
اندرونی احتسابی نظام مزید سخت کرنے کیلئے نیا ایس او پی جاری کر دیا ہے۔اثر رسوخ اور مداخلت کے امکانات ختم کرنے کیلئے نیا احتسابی نظام نافذ…
کوئٹہ: ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، شہریوں کا وزیراعلیٰ اور ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ شہر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پہلے ہی عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے، جبکہ دوسری جانب ایران سے آنے والے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں،…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
چاغی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق پنجگور اور چاغی میں مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔…
کوئٹہ کے علاقے سریاب کیچی بیگ، کلی اللہ آباد میں ایک گھر کے اندر موٹرسائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے علاقے سریاب کیچی بیگ، کلی اللہ آباد میں ایک گھر کے اندر موٹرسائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایس ایچ او کیچی بیگ پولیس مجاہد ملغانی کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کیچی بیگ تھانے کی حدود میں پیش…
کوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے۔اسلم اچکزئی
چمن (زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی نے کوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین کی طویل عرصے سے بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ ریلوے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرین…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں دھماکے کی شدید مذمت
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں دھماکے کی شدید مذمت
کوہاٹ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
