براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

مستونگ: کردگاپ میں دھماکہ، کوئٹہ تفتان روڈ پر مرکزی پل تباہ

مستونگ (زیبائے پاکستان)مستونگ کے علاقے کردگاپ میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد کے ذریعے کوئٹہ–تفتان روڈ پر واقع مرکزی پل کو دھماکے سے تباہ کر دیا ذرائع کے مطابق پل کو نقصان پہنچنے کے باعث اہم شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر…

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

پنجگور (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔…

بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان اسپیشل دیولپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت صوبے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ ضلع صحبت پورمیں بی ایس ڈی آئی کے فیزون اورٹو کے تحت تمام72 منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کرلیے گئے ہیں۔ یہاں ترقیاتی منصوبوں کے…

نصیر کاکڑ پر تشدد صحافت پر حملہ ہے۔ بی۔ایم۔ایف

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میڈیا فورم نے سینئر صحافی و یو این اے کے بیوروچیف نصیر احمد کاکڑ پر تشدد کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے…

پی ٹی وی کوئٹہ میں مقامی زبانوں کے پروگرامز کی بندش قابل تشویش ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے پاکستان ٹیلی وژن کوئٹہ مرکز میں مقامی زبانوں کے پروگرامز کی بندش اور گزشتہ تین سال سے مقامی فنکاروں کو معاوضوں کی عدم ادائیگی پر شدید ردعمل…

پٹرول 400 روپے فی لیٹر تک پہنچنا تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی اور دیگر رہنماؤں نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت 400 روپے تک پہنچنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات…

ژوب: سینٹرل جیل سے جعلی عدالتی احکامات پر منشیات کیسز کے 2 سزا یافتہ قیدی رہا، تحقیقات شروع

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سینٹرل جیل سے مبینہ جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے منشیات کے مقدمات میں 25، 25 سال قید کی سزا پانے والے دو قیدیوں کی غیر قانونی رہائی کا انکشاف ہوا، جس کے بعد جیل انتظامیہ کے خلاف تحقیقات شروع کر…

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں کم سن بچی کے ضعیف العمر شخص سے نکاح کے معاملے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں کم سن بچی کے ضعیف العمر شخص سے نکاح کے معاملے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوٹس ڈپٹی کمشنر چمن حبیب بنگلزئی نے کہا ہے کہ کم سن بچی ببو کے والد عبدالباقی کو چمن سے گرفتار…

لاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدری

کاروبار پہلے جمود کا شکار، حکومت کاروبار بند کرنے کے بجائے اپنے غیر ضروری اخراجات کم کرے، جبری لاک ڈاؤن مسلط کیا گیا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، وفد سے گفتگو کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے واضح مؤقف کا…

اسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے اسمارٹ لاگ ڈاؤن اور نقل و حمل محدود کرنے کی تجاویز پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات سے دوچار ہے، ایسے…