براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ؛ ایک ماہ قبل کمسن بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، قاتل چچی گرفتار

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں ایک ماہ قبل بوری بند حالت میں ملنے والے کمسن بچے علی شاہ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ (ایس سی آئی ڈبلیو) نے کارروائی کرتے ہوئے مقتول کی سگی چچی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق…

بلوچستان میں سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان حکومت بولان، خضدار، زیارت اور ہرنائی سمیت صوبے بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

آواران (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز…

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے، زرین مگسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ (ن) اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں نے رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری سیاحت و ثقافت نوابزادہ زرین مگسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، اس موقع پر نوجوانوں نے اپنے درپیش مسائل اور مشکلات سے انہیں…

کوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیاں عروج پر

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ شہر میں بھکاریوں کی آڑ میں مبینہ طور پر جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں نے علاقہ مکینوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ چوری، کالا جادو (تعویز)، دھوکہ دہی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر بھکاری کا روپ…

یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور طرزِ حکمرانی کے مستقبل پر اہم مذاکرہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور طرزِ حکمرانی کے مستقبل پر اہم مذاکرہ ہوا جس میں سیاسی، تعلیمی، صحافتی، سماجی حلقوں کے ںمائندوں اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی مذاکرے میں ملک…

ایف جی ڈگری گرلز کالج کوئٹہ کینٹ کی 17 ہونہار طالبات BEEF اسکالرشپ کے لیے میرٹ پر منتخب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) 15 ستمبر 2026: بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خالد ماندائی نے ایف جی ڈگری گرلز کالج، کوئٹہ کینٹ کی بی ایس انگلش لٹریچر پروگرام سے تعلق رکھنے والی 17 ہونہار طالبات کے BEEF پارشیئلی فنڈڈ…

پیپلز پارٹی ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ سردار عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 سے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عبیداللہ گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے واضح ایجنڈے پر گامزن ہے، پارٹی کے منتخب نمائندے شہید محترمہ…

ملک بدترین بحرانوں کا شکار ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مہنگائی، بے روزگاری، معاشی دباؤ اور سیاسی عدم استحکام سمیت…

بلوچستان میں ایمرجنسی سروس جدید بنانے کا فیصلہ، 9 نئی ایمبولینسز شامل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں ایمرجنسی سروس جدید بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نظام میں 9 نئی ایمبولینسز شامل کردی گئی ہیں۔ صوبائی حکومت نے بلوچستان میں ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کو جدید بنانے کیلئے اہم اقدامات کرتے ہوئے کوئٹہ میں میڈیکل…