براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان؛ یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کر دیں۔
ایس او ایس ویلیج کی 10 بچیوں نے ایک سالہ بیوٹیشن کورس مکمل کر لیا۔ ایس او ایس ویلیج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بچیوں کی…
مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابلِ تحسین ہے، وزیراعلیٰ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابلِ تحسین ہے
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی کی
دہشت گردی کے…
بلوچستان میڈیا فورم کا مرکزی سیشن ،اہم فیصلوں کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کا پہلا مرکزی سیشن مرکزی صدر قیوم بلوچ کی صدارت میں کوئٹہ میں منعقد ہوا۔جس میں فورم کی مرکزی کابینہ، مرکزی عہدیداران، اراکین سینٹرل کمیٹی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سبی، مچھ بولان، بھاگ، صحبت پور،…
قلات میں سرکاری محکموں کی پوسٹوں کے آرڈرز سالوں سے زیرِ التوا، تعلیم یافتہ نوجوان شدید مشکلات کا…
قلات(زیبائے پاکستان) قلات میں مختلف سرکاری محکموں کی آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے درخواستیں جمع کروانے والے تعلیم یافتہ نوجوان کئی سال گزرنے کے باوجود اپنے تقرری کے آرڈرز کے منتظر ہیں، جس کے باعث نوجوان شدید ذہنی اذیت اور بے روزگاری کا سامنا…
بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا،
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کا ایک اور قومی اثاثہ انٹرنیشنل کھلاڑی راز محمد بیروزگاری کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا،
انٹرنیشنل ووشو، MMA اور کِک باکسنگ کے باصلاحیت کھلاڑی رازمحمد روزگار نہ ملنے کے باعث معاشی مجبوری میں ڈیزل اور پٹرول…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
مستونگ (زیبائے پاکستان)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ…
صوبائی مشیر برائے کلچر و یوتھ افیئرز نوابزادہ زرین خان مگسی — نوجوانوں کی امید، ثقافت کے فروغ کا عزم
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )صوبائی مشیر برائے کلچر و یوتھ افیئرز نوابزادہ زرین خان مگسی صوبہ بلوچستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی متحرک…
سید خلیل الرحمٰن اور موسیٰ فرمان کے انتقال پر کاشف حیدری کا اظہارِ افسوس
دونوں مرحومین کی صحافتی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، کاشف حیدری
کوئٹہ ( زیبائے پاکستان) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے روزنامہ جنگ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر و سینئر صحافی سید خلیل الرحمٰن اور کوئٹہ پریس کلب کے فوٹو جرنلسٹ موسیٰ…
پٹرول چند روز میں 30 روپے مہنگا، عوام و تاجروں پر معاشی ظلم ہے، کاشف حیدری
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ، کاروباری طبقہ پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے، ترجمان
حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے، پٹرولیم قیمتوں میں فوری…
حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے، وزیرداخلہ…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ تشدد کے بجائے قلم، تباہی کے بجائے ترقی اور نفرت کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا ہوگا
حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں…
