براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

ضلع شیرانی میں ترقی کا نیا سفر، ترقیاتی منصوبوں سے عوامی سہولیات اور معیارِ زندگی میں نمایاں بہتری

شیرانی (زیبائے پاکستان)بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع شیرانی میں ترقیاتی منصوبوں نےعلاقے میں تعمیرو ترقی کی نئی بنیاد رکھ دی ہے۔ فیز ون اور ٹو کے تحت ضلع شیرانی میں مجموعی طور پر 116 ترقیاتی منصوبے منظور کئے گئے، جن میں سے…

بلوچستان کو کوئٹہ میں بیٹھ کر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، انتظامی بنیاد پر صوبے بننے چاہئیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو انتظامی طور پر کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں اور نئے صوبوں کے…

بی ایم ایف صحافیوں کی موثر آواز بن چکا ہے۔ پشتونخوانیپ انجنئیرز فورم

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے انجینئرز اینڈ آرکیٹیکٹس فورم نے بلوچستان میڈیا فورم کے پہلے مرکزی سیشن کے انعقاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے مرکزی صدر قیوم بلوچ، سیکرٹری جنرل اللہ داد رند اور فورم کے تمام مرکزی و ڈویژنل…

27 ستمبر کا لانگ مارچ حکمرانوں کے خلاف عوامی ردعمل ہوگا، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والا ملک گیر لانگ مارچ عوام کے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق کے لیے ایک مؤثر آواز ثابت ہوگا، تحریک…

بلوچستان، ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری، بجلی، گیس، تعلیم، صحت اور…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے لئے گرینڈ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ نے کی۔کھلی کچہری میں ایف سی بلوچستان 61 ونگ کے کمانڈر کرنل سید فخر رفیق طلحہ،…

قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بانی پاکستان کی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، جس کی مضبوطی، استحکام اور خوشحالی ہی بانی پاکستان کو…

مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام

مکران (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے مکران ڈویژن کے ضلع تمپ میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو بری طرح ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن اسکواڈ کو نشانہ…

13 ستمبر صحافت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کرے گا۔ بی ایم ایف

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ اور مرکزی سیکرٹری جنرل اللہ داد رند نے کہا ہے کہ 13 ستمبر کا دن بلوچستان کی صحافتی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں 13 ستمبر کو منعقد ہونے والے بلوچستان…

بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ نے افسران سے حلف لے لیا،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے  افسران سے حلف لے لیا، نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دو…

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہدا کے قانونی ورثاکےلیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی،2سال مسلسل سرکاری سروس مکمل…