براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا، سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
افسران کے خلاف بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت تادیبی کارروائی کی…
گوادر اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کا اختتام
گوادر(زیبائے پاکستان)گوادر کے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ اور لسبیلہ میں آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کی اختتامی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
گوادر میں منعقدہ تقریب میں جی…
سابق ایم پی اے سوراب نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری سیاسی میدان میں نمایاں کردار، سوراب کی ترقی و…
سوراب(زیبائے پاکستان)سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سوراب، نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری نے سیاسی میدان میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں، عوامی خدمت اور عملی اقدامات کے ذریعے ضلع سوراب کی تعمیر و ترقی میں ایک نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان کی سیاسی جدوجہد…
پٹرولیم مصنوعات کی آڑ میں ظلم کیا جارہا ہے۔ ظاہر شاہ کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام اور ٹرانسپورٹ شعبے پر ظلم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت…
بلوچستان میڈیا فورم کا مرکزی اجلاس 13ستمبر کو ھوگا۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ): بلوچستان میں پہلی مرتبہ پورے صوبے کی سطح پر صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس ، کالم نویس، ادیب ،کیمرہ مینز ، اور کسی بھی سطح کے میڈیا ورکرز پر مشتمل تنظیم " بلوچستان میڈیا فورم " کا پہلا مرکزی اجلاس 13ستمبر بروز اتوار…
کوئٹہ: ایف بی آر حکام کی کاشف حیدری اور تاجر رہنماؤں سے ملاقات، خصوصی ٹیکس اسکیم پر گفتگو
کوئٹہ ( زیبائے پاکستان) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، صوبائی رہنماء عزت اللہ کاظمی، محمد مہدی اور دیگر عہدیداروں سے ایف بی آر حکام ارباز خان انسپکٹر، ٹیم لیڈر سرور اور دیگر افسران نے ملاقات کی، جس میں چھوٹے تاجروں کے لیے…
خواندگی صرف پڑھنے لکھنے کی صلاحیت نہیں، بچوں کے روشن مستقبل، معاشرتی ترقی اور مضبوط و خوشحال معاشرے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خواندگی صرف پڑھنے لکھنے کی صلاحیت نہیں، بچوں کے روشن مستقبل، معاشرتی ترقی اور مضبوط و خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے،
حکومت بلوچستان نے تعلیم کو اولین ترجیح بناتے ہوئے…
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت 12 منصوبے مکمل، 7 منصوبوں پر کام جاری جبکہ 5 نئے منصوبے تجویز
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
ایپکا ایریگیشن یونٹ بلوچستان کے وفد کی صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی سے ملاقات
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) محکمہ آبپاشی یونٹ بلوچستان کے صدر جناب غلام قادر زہری کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے صوبائی وزیر آبپاشی جناب میر محمد صادق عمرانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں محکمہ…
سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش،
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش،
سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کو انسداد دہشتگردی کوئٹہ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
عدالت نے ڈاکٹر عائشہ فیض کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی…
