براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز بعد دوبارہ بحال

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی…

کوئٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین، جرائم کے خلاف تسلسل برقرار رکھا جائے، کاشف حیدری

​امن و امان کے قیام کے لیے کوئٹہ پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے، محمد مہدی ​اسٹریٹ کرائم کے خلاف پولیس کا تحرک خوش آئند، جرائم کی روک تھام کے لیے آپریشن قابلِ داد…

بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان سے ملک کے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رہی، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج بھی کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوئی، جبکہ…

مستونگ؛ قومی شاہراہ کے قریب 5 نامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ دتو موڑ کے قریب 5 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کو شدید تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام…

کسی کو مریم نواز کو بتانا چاہیے کہ بلوچستان اور پختونخوا کو پنجاب سے کوئی دلچسپی نہیں، وہ صرف چاہتے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و معروف قانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کسی کو پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کو یہ بتانا چاہیے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کو پنجاب سے کوئی دلچسپی نہیں،…

کوئٹہ، پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) شہر کے علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم حملہ آوروں نے شالکوٹ تھانے کو نشانہ بناتے ہوئے تین دستی بم پھینک دیے جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکوں سے ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک حد تک خراب ہونے لگی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک حد تک خراب ہونے لگی ہے، جہاں مختلف تھانوں کی حدود میں ڈکیتی، راہزنی، موٹر سائیکل چوری اور شہریوں سے نقدی و قیمتی اشیاء چھیننے کے واقعات میں مسلسل…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کمانڈر کوئٹہ کور نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات بھی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ…

ڈاکٹر عائشہ فیض اور عبدالحکیم زرین کی گرفتاری قابل مذمت، مقدمات فوری واپس لے کر رہا کیا جائے، علی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد اور راحب خان بلیدی نے ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتاری اور کوئٹہ بار کے سینئر ممبر و آئی ایل ایف…

اختلافِ رائے کا جواب گرفتاری نہیں، حکومت بلوچستان اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے: ثناء بلوچ۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے ڈاکٹر عائشہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اور موجودہ حالات سے متعلق عوام کے احساسات اور جذبات کسی ایک فرد تک محدود نہیں بلکہ…