براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری قابلِ مذمت، فوری طور پر منظرعام پر لایا جائے ، بی این پی۔
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مرکزی بیان میں سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مبینہ اغوا نما گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی اور مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا…
بلوچستان میں تاریخی پس منظر اور حقائق بیان کرنے والی خاتون کو دہشت گردی سے جوڑ دیا گیا ، ایڈووکیٹ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ایڈووکیٹ جلیلہ حیدر نے سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ قابلِ شرم بھی ہے۔ ایک خاتون صرف تاریخی پس منظر اور حقائق…
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، 20 کلو تھیلا 2 ہزار 920 روپے کا ہوگیا۔
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 70 روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد قیمت 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ…
ڈی ایچ او کے لیے 19 گریڈ لازم، مگر بلوچستان میں تعلقات ہوں تو 17 گریڈ بھی کافی؟
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ڈی ایچ او (ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر) کے عہدے کے لیے عموماً 19 گریڈ کے افسر کی تعیناتی کی جاتی ہے، مگر بلوچستان میں مبینہ طور پر ایسا بھی ہو رہا ہے کہ 17 گریڈ کے افسر کو بھی ڈی ایچ او کی ذمہ داری سونپ دی جاتی ہے۔
اگر یہ…
سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری اور ان کے خلاف…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری اور ان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیے جانے پر گہری تشویش اور شدید مذمت
اپنے…
دکی میں قبائلی رہنما سردار اکبر خان ناصر کی زمین پر تعینات تین چوکیدار فائرنگ سے جاں بحق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے جھالار میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما سردار اکبر خان ناصر کی زمین پر تعینات چوکیداروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین چوکیدار جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
ایس پی دکی…
وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض گرفتار
کوہٹہ(زیبائے پاکستان) ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عائشہ فیض…
حکومت بلوچستان خواتین کو معاشی خودمختاری، ترقی، تعلیم اور خوشحالی کے مواقع فراہم کررہی ہے، وزیراعلیٰ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 600 خواتین کی تربیت مکمل ہونا خوش آئند ہے
100 خواتین کو کاروبار کے آغاز کے لیے مالی معاونت کی فراہمی خواتین کو اپنے پاؤں پر…
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے…
6 ستمبر کے شہداء کی قربانیاں قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں: پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یومِ دفاع ہمیں 1965ء کے ان عظیم لمحات کی یاد دلاتا ہے جب پاک فوج کے بہادر…
