براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے پھر معطل کر دی گئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔
پشاور سے آنے والی جعفر…
پشتون قومی جرگہ کسی کے خلاف نہیں، کوئٹہ سمیت پشتون اضلاع میں اراضی پر قبضے اور چیک پوسٹوں پر تذلیل…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں منعقدہ بڑے عوامی اجتماع اور جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم کی جان، مال، وسائل اور تاریخی تشخص کو…
بی ایم سی کے فائنل ایئر طلبہ کا ہاؤس جاب تاحال شروع نہ ہونا تشویشناک ہے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بولان میڈیکل کالج (BMC) کے فائنل ایئر طلبہ کا رزلٹ 18 جون 2026 کو جاری کیا جا چکا ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کئی ہفتے گزرنے کے باوجود PGMI کی جانب سے ہاؤس جاب کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔
فائنل ایئر کے…
مغوی بریال خان کو باحفاظت بازیاب کر کے سہولت کار سمیت پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ایس ایس…
ژوب (زیبائے پاکستان) ایس ایس پی سید عبدا لصبورنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغوی بریال خان کو باحفاظت بازیاب کر کے سہولت کار سمیت پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے گرفتار ملزمان عادی و پروفیشنل کریمینل اور مقدمات میں مطلوب…
کوئٹہ ویسٹ: شہریوں کے تحفظات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی، 25 سے زائد سیل
کوئٹہ ویسٹ (زیبائے پاکستان ): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف عمر نے شہریوں کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے بروری کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران شہری آبادی اور رش والے علاقوں میں قائم…
شہداء صحافت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں…
کوئٹہ/اندرون بلوچستان(زیبائے پاکستان ) بلوچستان میڈیا فورم کی کال پر یوم شہداء صحافت کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یوم سیاہ منایا گیا، جبکہ شہداء صحافت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس…
بازئی قبائل کی ملکیتی اراضی پر سرکاری اسکیمات کیخلاف شدید احتجاج
کوئٹہ)(زیبائے پاکستان ) بازئی قبائل کے معتبرین ملک محمد اسلم بازئی، محمد یوسف بازئی، حاجی شمس اللہ بازئی، جعفر اللہ بازئی، عتیق اللہ بازئی اور حبیب الرحمن بازئی نے کہا ہے کہ موضع خشکابہ ژور اغبرگ، ٹپہ نوصار، تحصیل و ضلع کوئٹہ میں بازئی اور…
حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر عظیم الشان کھلی کچہری، عوام کا جمِ غفیر، مسائل کے حل کی فوری یقین…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر عظیم الشان کھلی کچہری، عوام کا جمِ غفیر، مسائل کے حل کی فوری یقین دہانی
صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر منعقدہ کھلی کچہری میں عوام کی…
مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سینئر پولیس افسر اور ڈی…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سینئر پولیس افسر اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز حسن اسد علوی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے لیٹر آف اپریسی ایشن کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو بلوچستان پولیس…
